جمعرات، 23 مارچ، 2017

Calendar year 2017 is the warmest 12 months, Environment Climate Authorities

Geneva: World Meteorological Organization (WHO MoD) experts have warned again that 2017 may be the warmest and human history.
After reviewing data related to temperature in January from around the world and February figures WMD's and the experts that if the poles (poles) temperature is much higher than the long term average of the two months. even as the US is much less cooling than normal in January and February.
Read the report: current year could be the warmest year in history, report
گزشتہ 130 سال کے مقابلے میں 2017 زیادہ گرم ہوسکتا ہے جس کے آثار جنوری اور فروری ہی سے نمایاں ہوچکے ہیں، ماہرین، فوٹو؛ فائل

جمعرات، 9 مارچ، 2017

شاہ رخ خان کی پشاور زلمی کے مالک کو بڑی پیشکش

پاکستان سپر لیگ 2 کی کامیابی نے جہاں دنیا بھر میں پاکستان کانام روشن کیا وہیں ایونٹ کیکامیابی نے پڑوسی ملک بھارت کو بھی متاثر کیا اور پی ایس ایل 22 فائنل کے لاہور میں کامیاب انعقاد کے چرچے بھی بھارت میں ہورہے ہیں۔ پی ایس ایل 2 کی کامیابی سے بھارتی اداکار شاہ رخ خان اسحد تک متاثر ہوئے ہیں کہ انہوں نے انڈین پریمئیر لیگ میں اپنی ٹیم کلکتہ نائٹ رائڈرز اور پی ایس ایل  ٹیم پشاور زلمی کے درمیان نیوٹرل مقام پر سیریز کی پیشکش کی ہے،
شاہ رخ خان نے جاوید آفریدی کو دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز دبئی یا لندن میں کرانے کی تجویز دی۔ فوٹو : فائل

بھارت نے ایل او سی پر امریکی جاسوس ڈرون استعمال کرنا شروع کردیئے

بھارت نے لائن آف کنٹرول پر امریکی ساختہ ڈرونز استعمال کرنے شروع کردیئے ہیں جن کامقصد پاکستان کی جاسوسی کرنا ہے۔
ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے علاقوں راجوڑی اور پونچھ سیکٹر میں ڈرونز کا استعمال شروع کردیا ہے۔ نائٹ وژن یعنی رات میں دیکھنے کی صلاحیت سے لیس یہ ڈرونز امریکی ساختہ ہیں اور ممکنہ طور پر امریکا ہی سے براہِ راست خریدے بھی گئے ہیں جبکہ ان کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سرینگر میں بنایا گیا ہے جہاں سے پاکستانی سرحد پر فوجیوں اور افراد کی نقل و حرکت پر ان ڈرونز کے ذریعے نظر رکھی جارہی ہے۔
سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بھارت کا یہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان جاری کشیدگی کو مزید بڑھانے کا سبب بنے گا۔ اگرچہ ان جاسوس ڈرونز کے بارے میں زیادہ معلومات دستیاب نہیں لیکن ذرائع کے مطابق جاسوسی اور نگرانی میں استعمال ہونے والے یہ ڈرونز وہی ہیں جنہیں پاکستان نے خریدنے کےلیے واشنگٹن سے بات کی تھی لیکن امریکا نے انہیں پاکستان کو فروخت کرنے سے انکار کردیا تھا
نائٹ وژن یعنی رات میں دیکھنے کی صلاحیت سے لیس یہ ڈرونز امریکی ساختہ ہیں اور ممکنہ طور پر امریکا ہی سے براہِ راست خریدے بھی گئے ہیں۔ (فوٹو: فائل)

پاک فوج نے ایل و سی پر دہشت گردوں کی نقل و حرکت کا بھارتی دعوی مسترد کردیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان اور بھارت کے اعلیٰ فوجی حکام کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا جس میں بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر دہشت گردوں کی نقل و حرکت کا الزام عائد کیا گیا جسے پاک فوج نے یکستر مسترد کردیا۔
بھارت پاکستان پر الزام تراشی کے بجائے اپنے گریبان میں جھانکے، میجر جنرل آصف غفور. فوٹو: فائل

پارلیمنٹ لابی میں (ن) لیگ اور تحریک انصاف کے اراکین میں ہاتھا پائی

  • ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی سربراہی میں اجلاس جاری تھا کہ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مراد سعید کو بولنے کا موقع ملا تو انہوں نے تقریر شروع کردی جس پر ڈپٹی اسپیکر نے انہیں کہا کہ آپ تقریر نہیں کر سکتے صرف اپنے معاملے پر بات کریں، ڈپٹی اسپیکر کے کہنے پر مراد سعید غصے میں آ گئے اور کہا کہ ہمارے ساتھ ہمیشہ سے اسی طرح ہوتا ہے۔
  • مراد سعید کے بعد (ن) لیگ کے رکن میاں جاوید لطیف لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے کامیاب انعقاد پر بات کر رہے تھے کہ تحریک انصاف کے مراد سعید پیچھے سے بولتے رہے جس پر جاوید لطیف نے کہا کہ چیرمین پی ٹی آئی بھی اسی طرح پی ایس ایل پر تنقید کرتے رہے اور پاکستان آنے والے کھلاڑیوں کو پھٹیچر کہا گیا، ان کا قصور نہیں ہے بلکہ ان کی قیادت کو بھی بات کرنے کی تمیز نہیں ہے۔