جمعہ، 7 جولائی، 2017

hello testing

hello 

پاکستان

پاکستان 

اردو نیوز اب اردو میں اپ کی قومی زبان میں

ہمیں یہ بتانے میں بہت خوشی ہو رہی ہے کہ آج سے ہم یہ بلاگ ارود میں شروع کر رہے ہن 

قطری شہزادے کا جے آئی ٹی کا دائرہ اختیارتسلیم کرنے سے انکار

اسلام آباد: 
قطری شہزادے حمد بن جاسم نے پاکستانی سپریم کورٹ اورجے آئی ٹی کا دائرہ اختیارتسلیمکرنے سے انکارکردیا۔

قطری شہزادے حمد بن جاسم نے اپنے ایک اورخط میں پاکستانی سپریم کورٹ اورجے آئی ٹی کا دائرہ اختیارتسلیم کرنے سے انکارکرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان کا شہری نہیں ہوں، پاکستانی قوانین کا مجھ پراطلاق نہیں ہوتا، بیان ریکارڈ کرانا ہے تو گھر آجائیں جب کہ قطری شہزادے نے سفارتخانے آنے سے پھرانکا رکردیا تھا۔
اس سے قبل جے آئی کی جانب سے قطری شہزادے کو لکھے گئے خط میں کہا گیا تھا کہ آپ نے جے آئی ٹی کو دوحا میں مل کرخطوط کی تصدیق کی پیشکش کی، آپ سے خطوط کی صرف تصدیق نہیں تحقیقات بھی کرنی ہے، آپ اپنے خطوط میں سپریم کورٹ پاکستان کے دائرہ اختیارکو تسلیم کر چکے ہیں اور ایک مرتبہ دائرہ اختیار تسلیم کر لیا یا رضا کارانہ پیشکش کی تو اسے واپس نہیں لیا جا سکے گا، آپ کا موقف سپریم کورٹ میں جمع خطوط کے مواد کی ساکھ پر اثر انداز ہوگا جب کہ تحقیقات کے بغیر آپ کے خطوط غیر مصدقہ رہیں گے۔

دھونی کی تنخواہ سے متعلق رمیز راجہ کے بیان پر بھارتی چراغ پ ا

ئی دہلی: رمیز راجہ نے کہا تھا کہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے باوجود دھونی کو اے کیٹیگری کنٹریکٹ دیا گیا۔ فوٹو: فائل
سابق پاکستان کرکٹر رمیز راجہ کی جانب سے بھارتی بیٹسمین مہندر سنگھ دھونی کیتنخواہ کے حوالے سے دیے جانے والے بیان پر بھارتی چراغ پا ہوگئے ہیں اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر رمیز راجہ کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
رمیز راجہ نے گزشتہ دنوں غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو دیے گئے اپنے انٹرویو میں ٹیسٹ کرکٹ کی بقاء کے حوالے سے گفتگو کی تھی اور اس دوران مہندر سنگھ دھونی اور شاہد آفریدی کی مثال دی تھی۔ رمیز راجہ نے کہا تھا کہ ٹیسٹ کرکٹ کی بقاء کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ انہوں نے مزید کہا تھا کہ دھونی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہو چکے ہیں پھر بھی بی سی سی آئی نے انہیں اے کیٹیگری کا کنٹریکٹ دے رکھا ہے اور پی سی بی نے بھی آفریدی کو ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے باوجود اے کیٹیگری میں رکھا تھا۔
رمیز راجہ کا موقف تھا کہ ٹیسٹ کرکٹ کو بچانے کے لیے کرکٹ بورڈز کو ان کھلاڑیوں کو زیادہ معاوضے دینے چاہئیں جو ٹیسٹ کرکٹ کھیلتے ہیں تاہم ان کا یہ بیان بھارتی شائقین کو زیادہ پسند نہیں آیا اور انہوں نے ٹوئیٹر پر رمیز راجہ پر خوب تنقید کی۔

لیڈی ڈیانا کی موت حادثہ نہیں قتل تھی، برطانوی ایجنٹ کا اعتراف


                                                                                                                         انٹرنیشنل میڈیا اس بات کی کبر 
غیر ملکی میڈیا کے مطابق لندن کے ایک اسپتال میں بستر مرگ پر پڑے 80 سالہ ایجنٹ جانہاپکنس  نے بتایا کہ وہ 1973ء سے 1999ء تک ایم آئی فائیو میں کام کرتا رہا جس کے دوران اس نے شہزادی ڈیانا                                                                                                                                                     ن کی  موت کے بعد قیاس آرائیاں ہوئیں کہ ان کے برطانوی شاہی خاندان کے ساتھ اختلافات تھے اورانہیں قتل کیا گیا ہے، تاہم اس بات کا آج تک کوئی ثبوت نہیں مل سکا۔ لیکن اب بستر مرگ پر پڑے                         سابق برطانوی جاسوس نے لیڈی ڈیانا کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے                                               ۔

جان ہاپکنس نے بتایا کہ اسے کہا گیا تھا کہ لیڈی ڈیانا کو شاہی خاندان کے ایسے راز پتہ چل گئے جنھیں وہ عوام کے سامنے لانے کا پروگرام بنا رہی تھیں، جس کی وجہ سے انہیں قتل کرنا لازمی ہوگیا۔ جان ہاپکنس نے کہا کہ اسے حکم دیا گیا کہ ڈیانا کو ایسے قتل کرنا ہے کہ ان کی موت حادثہ لگے۔                 ۔

پاکستان زندباد پاکستان نے کلبھوشن کو سزاۓ موت دے دی

پاکستان زندباد پاکستان نے کلبھوشن کو سزاۓ موت دے دی