جمعرات، 9 مارچ، 2017

پارلیمنٹ لابی میں (ن) لیگ اور تحریک انصاف کے اراکین میں ہاتھا پائی

  • ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی سربراہی میں اجلاس جاری تھا کہ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مراد سعید کو بولنے کا موقع ملا تو انہوں نے تقریر شروع کردی جس پر ڈپٹی اسپیکر نے انہیں کہا کہ آپ تقریر نہیں کر سکتے صرف اپنے معاملے پر بات کریں، ڈپٹی اسپیکر کے کہنے پر مراد سعید غصے میں آ گئے اور کہا کہ ہمارے ساتھ ہمیشہ سے اسی طرح ہوتا ہے۔
  • مراد سعید کے بعد (ن) لیگ کے رکن میاں جاوید لطیف لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے کامیاب انعقاد پر بات کر رہے تھے کہ تحریک انصاف کے مراد سعید پیچھے سے بولتے رہے جس پر جاوید لطیف نے کہا کہ چیرمین پی ٹی آئی بھی اسی طرح پی ایس ایل پر تنقید کرتے رہے اور پاکستان آنے والے کھلاڑیوں کو پھٹیچر کہا گیا، ان کا قصور نہیں ہے بلکہ ان کی قیادت کو بھی بات کرنے کی تمیز نہیں ہے۔

جمعرات، 2 فروری، 2017

کب تک ؟

کب تک پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جوکہ اک نظریہ کی بنیاد پر بنا اور نظریہ اسلام اس ملک کی اساس اور بنیاد تھی لیکن کیا کبھی ہم نے اس بارے مین غور کیا وفکر کیا ہے ہم اس وقت اس نہج پر کھڑے ہیں یماری اقدار و روایات اور رہن سین چال چلن مین کھانا پینا کاروبار کا انداز کسی بھی زندگی کے ایم پیلو میں ہیمں اسلامی ملک کی اساس کی بقا نظر آتی ہے یا نہں کب تک ہم اس طرح اپنے ملک کو چلایں گے جو کہ ہماری ان سب خصلتوں کی نمایندگی کرتی ہے کب تک ہم اس  شخص کے احترام مین کھڑے رییں گے جو کہ اس ملک کا غدار ہے جس نے اس ملک سے وفا نیں کی

پاکستان ایک اسلامی ملک ہے اور السلام کے نام پے بنا ہے

پاکستان ایک اسلامی ملک ہے اور السلام کے نام پے بنا ہے
پاکسان دنیا کا پہلا ملک ہے جو کہ نطریہ کی بنیاد پر بنا ہے