ہفتہ، 23 ستمبر، 2017
جمعہ، 14 جولائی، 2017
سپریم کورٹ وف پاکسان پانامہ کیس کا فیصلہ پیر کے دن سونے گی
سپریم کورٹ وف پاکسان پانامہ کیس کا فیصلہ پیر کے دن سونے گی
جمعہ، 7 جولائی، 2017
اردو نیوز اب اردو میں اپ کی قومی زبان میں
ہمیں یہ بتانے میں بہت خوشی ہو رہی ہے کہ آج سے ہم یہ بلاگ ارود میں شروع کر رہے ہن
قطری شہزادے کا جے آئی ٹی کا دائرہ اختیارتسلیم کرنے سے انکار
اسلام آباد:
قطری شہزادے حمد بن جاسم نے اپنے ایک اورخط میں پاکستانی سپریم کورٹ اورجے آئی ٹی کا دائرہ اختیارتسلیم کرنے سے انکارکرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان کا شہری نہیں ہوں، پاکستانی قوانین کا مجھ پراطلاق نہیں ہوتا، بیان ریکارڈ کرانا ہے تو گھر آجائیں جب کہ قطری شہزادے نے سفارتخانے آنے سے پھرانکا رکردیا تھا۔
اس سے قبل جے آئی کی جانب سے قطری شہزادے کو لکھے گئے خط میں کہا گیا تھا کہ آپ نے جے آئی ٹی کو دوحا میں مل کرخطوط کی تصدیق کی پیشکش کی، آپ سے خطوط کی صرف تصدیق نہیں تحقیقات بھی کرنی ہے، آپ اپنے خطوط میں سپریم کورٹ پاکستان کے دائرہ اختیارکو تسلیم کر چکے ہیں اور ایک مرتبہ دائرہ اختیار تسلیم کر لیا یا رضا کارانہ پیشکش کی تو اسے واپس نہیں لیا جا سکے گا، آپ کا موقف سپریم کورٹ میں جمع خطوط کے مواد کی ساکھ پر اثر انداز ہوگا جب کہ تحقیقات کے بغیر آپ کے خطوط غیر مصدقہ رہیں گے۔
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں (Atom)
